شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ کا قتل

شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ کا قتل


نوشہرہ (24نیوز) پشتو کی ایک اور گلوکارہ قتل، گلوکارہ ریشم کو شوہرنےقتل کیا،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پشتو کی ایک اور سنگرکو قتل کر دیا گیا۔ گزشتہ رات نوشہرہ میں فواد نامی شحص نے اپنی 35 سالہ بیوی ریشم جو سنگر تھی قتل کر دیا ۔قتل کی ایف ائی ار درج کر لی گئی ہے پولیس کے مطابق قتل کی وجہ گھریلو ناچاکی ہے۔