یو ایس ایڈنے فلسطین کی امداد بند کردی

یو ایس ایڈنے فلسطین کی امداد بند کردی


غزہ (24 نیوز)  اسرائیل کوخوش کرنےلیےامریکی امدادی ایجنسی یو ایس ایڈنے فلسطین کی امداد بند کردی۔

اسرائیلی مظالم کاشکاربےگھراوربےسہارافلسطینیوں کےلیے جاری امدادی سرگرمیاں روک دی گئیں۔ یو ایس ایڈ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امدادی سرگرامیاں مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی پر معطل کی گئیں ہیں۔ دوسری جانب امریکی حکام کا کہنا ہے کہ غرب اردن اور غزہ کی پٹی پر امدادی سرگرمیوں کی معطلی فلسطینی اتھارتی کی درخواست پر کی گئی ہے۔