شدید سردی، سکولوں میں چھٹیاں بڑھنے کا امکان

شدید سردی، سکولوں میں چھٹیاں بڑھنے کا امکان


لاہور(24نیوز) بچوں کیلئے خوشخبری، پنجاب کے سکولوں میں سردیوں کی  چھٹیاں بڑھانے کیلئے غور کیا جارہا ہے۔ 

پنجاب حکومت نے سردی کی شدت جاری رہنےپراسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع پرغورشروع کردیا۔سردی کی شدت برقراررہی توچھٹیوں میں توسیع ہوسکتی ہے۔۔ پنجاب حکومت کےمطابق اگلےدوروزمیں موسم بدل گیاتوپھرچھٹیوں میں توسیع نہیں ہوگی۔ واضح رہے کہ پچھلے نوٹی فیکیشن کے مطابق   پنجاب میں سرکاری ونجی اسکول 5جنوری تک بند ہیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔