افغانستان ابھی تک غیر مستحکم ہے:عزاز چودھری

افغانستان ابھی تک غیر مستحکم ہے:عزاز چودھری


واشنگٹن (24نیوز) امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز چودھری نے کہا کہ غیر مستحکم جنوبی ایشیاء بین الااقوامی مسلئہ ہے انہوں نے مزید کہا افغانستان ابھی تک غیر مستحکم ہے۔

تفصیلات کے مطابق وشنگٹن میں موجود پاکستانی سفیر اعزاز چودھری کا کہنا تھا کہ علاقائی عدم استحکام کے باوجود پاکستان نے خظے میں سب سے زیادہ کامیابیاں حاصل کیں ہیں، ایران کے نیوکلیئرمعاہدے کے خاتمے کا بھی خطرہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 9 ، الیون کے واقع کے بعد پاکستان کو سب سے زیادہ دہشتگردی کا سامنا ہے رہا ہے جبکہ افغانستان ابھی تک غیر مستحکم ہے۔