آرمی چیف مدت ملازمت کیس، فیصلہ پر حکم امتناع کیلئے حکومت کی درخواست

آرمی چیف مدت ملازمت کیس، فیصلہ پر حکم امتناع کیلئے حکومت کی درخواست


اسلام آباد(امانت گشکوری) آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ ،حکومت نے 28 نومبر کے فیصلے پر عملدرآمد کےخلاف حکم امتناع کی درخواست دائر کر دی۔

سپریم کورٹ میں حکم امتناع کی نظر ثانی درخواست دائر کی گئی ہے ، درخواست میں استدعا کی گئی  ہے کہ 28 نومبر کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع دیا جائے۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں آرمی ایکٹ کی منظوری دیدی گئی،اس ترمیم کے آرمی چیف کی مدت ملازمت 3سال کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer