سیالکوٹ: گورنمنٹ کالج ویمن یونیوسٹی میں دو روزہ نیشنل ورکشاپ

سیالکوٹ: گورنمنٹ کالج ویمن یونیوسٹی میں دو روزہ نیشنل ورکشاپ


  سیالکوٹ ( 24نیوز ) گورنمنٹ کالج ویمن یونیوسٹی سیالکوٹ میں دو روزہ نیشنل ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

گورنمنٹ کالج ویمن یونیوسٹی سیالکوٹ میں دو روزہ نیشنل ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، تفصیلات کت مطابق ورکشاپ میں دختران پاکستان کا قومی سطح پر کردار پر روشنی ڈالی گئی

یہ بھی پڑھیں:والدین کیلئے خوشخبری ، چیف جسٹس کا ایک اور بڑا اقدام

ورکشاپ میں طالبات اورلوکل کمیونٹی کی خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی، ورکشاپ کا انعقاد منسٹری آف ڈیفنس کی شراکت سے کیا گیا۔ ورکشاپ کا مقصد خواتین ولنٹیئرز کو معاشرے میں امن و امان کے لئے اکٹھا کرنا ہے۔

شازیہ بشیر

Content Writer