محمد رفیع خاورعرف ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 32 برس بیت گئے

محمد رفیع خاورعرف ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 32 برس بیت گئے


24نیوز : ننھے کی لازوال مزاحیہ اداکاری مداحوں کے ذہنوں میں آج بھی تازہ ہے، محمد رفیع خاور نے ٹی وی سیریز  الف نون سے شہرت پائی، ننھے نے بے شمار فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

تفصیلات کے مطابق : ننھے کی لازوال مزاحیہ اداکاری مداحوں کے ذہنوں میں آج بھی تازہ ہے، محمد رفیع خاور نے ٹی وی سیریز الف نون سے شہرت پائی۔

پردے میں رہنے دو، آس، نوکر، دبئی چلو، سالا صاحب اورآخری جنگ شامل       محمد رفیع خاورعرف ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 32 برس بیت گئے۔

ضرور پڑھیں:انکشاف15 جون 2016

ننھے کی لازوال مزاحیہ اداکاری مداحوں کے ذہنوں میں آج بھی تازہ ہے، محمد رفیع خاور نے ٹی وی سیریز الف نون سے شہرت پائی، ننھے نے بے شمار فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

شازیہ بشیر

Content Writer