لیڈی گاگا کی ملازمہ اسلام آباد سے بازیاب

لیڈی گاگا کی ملازمہ اسلام آباد سے بازیاب


لاہور(24نیوز)لاہور کے علاقے ڈیفنس سے 20 روزقبل اغوا ہونیوالی ازبک خاتون یلینا اسلام آباد سے بازیاب کرالی گئی،اغوا کار گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بازیاب ازبک خاتون یلینا کو اغواء کرنے والا ملزم سہیل گرفتار  کرلیا گیا ہے،ازبک خاتون یلینا ڈیفنس میں چائنز خاتون لیڈی گاگا کے گھر کام کرتی تھی لیڈی گاگا کے ڈرائیور سہیل نے یلینا کو اغواء کیا تھا، پولیس انچارج انویسٹی گیشن ڈیفنس محمد آصف نے جدید ٹیکنالوجی مدد سے بازیاب کروایا۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer