ثانیہ مرزااورشعیب ملک کابیٹابھارتی شہری ہوگا،بھارتی میڈیا

ثانیہ مرزااورشعیب ملک کابیٹابھارتی شہری ہوگا،بھارتی میڈیا


24 نیوز: بھارتی میڈیا  کا کہنا ہے کہ اذہان کی بھارتی شہریت کی رسمی کارروائی کاآغاز ہوگیا، اس ضمن نومولودکےوالدین کونام وزارت داخلہ میں رجسٹرکراناہوگا۔

ثانیہ مرزااورشعیب ملک کابیٹابھارتی شہری ہوگا،بھارتی میڈیا کے مطابق اذہان کی بھارتی شہریت کی رسمی کارروائی کا آغاز ہو گیا، بھارتی ڈپٹی پاسپورٹ آفیسر سبودکمار کا کہنا ہے کہ شہریت کیلئے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کو نومولود اذہان کانام وزارت داخلہ میں رجسٹرڈکرانا ہوگا۔ یاد رہے کہ 30ا کتوبر کو شعیب اور ثانیہ کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی تھی جس کا نام اذہان مرزا ملک رکھا گیا تھا۔