شیری رحمان نے وزیر اعظم پر تنقیدی نشتر برسا دیئے

شیری رحمان نے وزیر اعظم پر تنقیدی نشتر برسا دیئے


 سکھر(24نیوز) شیری رحمان کی وزیراعظم پرتنقید۔ شیری رحمان نے کہا ہے کہ چئیرمین سینیٹ کےخلاف عدم اعتمادکی بجائےاپنے گھرکودیکھیں۔

ضرور پڑھیں:جگن@22,9نومبر 2019

 تفصیلات کے مطابق شیری رحمان کا کہنا تھا کہ حکومت کےاپنے وزیرحکومت پرعدم اعتماد کررہےہیں۔ آدھے سےزیادہ پاکستان غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سینٹ میں قائد حزب اختلاف کاشکارہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ سندھ کے عوامی شکایتی مرکزکی کارکردگی رپورٹ جاری

  شیری رحمان نے سکھرایئرپورٹ پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے   وزیراعظم کے سینیٹ چیئرمین کےبارے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگرایوانوں کی بے توقیری کی گئی تواس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے۔

احمد علی کیف

Urdu Content Lead