سپریم کورٹ نے دواوں کی قیمتیں منجمند کردیں

سپریم کورٹ نے دواوں کی قیمتیں منجمند کردیں


  24نیوز : دواوں کی قیمتیں منجمند کردی گئیں، سپریم کورٹ نے حُکم جاری کردیا اب دواوں کے قیمت اضافہ نہیں کیا جاسکے گا۔

تفصیلات کے مطابق ہر خاص وعام کو خبر ہو کہ اب دواوں کی قمیتیں بڑھائی جاسکتیں ہیں نہ گھٹائی جاسکتی ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ حُکم دواوں کی قیمت میں اضافے کیخلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت کےدوران دیا۔ چیف جسٹس نے قیمتیں منجمند کرنے کا حُکم دیتے ہوئے کہا کہ عدالت پالیسی معاملے مداخلت نہیں کرسکتی۔

یہ بھی پڑھیں:فیس بک اب واٹس ایپ سے بھی مال کمائے گا 

 اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ اب ہیپاٹائٹس سی اور گردوں کے امراض کے علاج کے لیئے کام کریں گے، اُن کا کہنا تھا کُچھ لوگ ڈیم بنانے کا مقصد پورا نہیں ہونے دینا چاہتے۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito