سمندری حدود کی خلاف ورزی، پاکستان نے 47بھارتی ماہی گیر گرفتار کر لیے


کراچی (24 نیوز) کھلے سمندر میں پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے 47 بھارتی ماہی گیر گرفتار کر لیے۔

ترجمان کے مطابق بھارتی ماہی گیر غیر قانونی شکار کر رہے تھے۔ جنہیں ڈاکس پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 47 بھارتی ماہی گیر گرفتار کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھئے: پاک فوج کے یونٹ اسپورٹس ایریا میں خود کش حملہ، 3جوان شہید، 7 زخمی:آئی ایس پی آر

پاکستان میری ٹائم 9 ایجنسی کے تجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی ماہی گیر غیر قانونی شکار کررہے تھے۔ بھارتی کشتیاں بھی تحویل میں لے لی گئیں۔

پاکستان انٹرنیشنل