بلے باز پھردھوکا دے گئے

بلے باز پھردھوکا دے گئے


24نیوز : جنوبی افریقا کےخلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کی بیٹنگ فلاپ ، پوری ٹیم 177رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کےخلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کی بیٹنگ فلاپ ، پوری ٹیم 177رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔

فخرزمان ایک، امام الحق سات، اظہرعلی دو، اسد شفیق بیس اوربابراعظم دورنزپرچلتے بنے، شان مسعود نے44 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے۔