یو ای ٹی میں انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن کا وقت ختم

یو ای ٹی میں انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن کا وقت ختم


لاہور ( 24نیوز ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت انٹری ٹیسٹ میں شرکت کے لیے  رجسٹریشن  کی تاریخ ختم، اُمیدواروں کو ان کی ترجیحات کے مطابق امتحانی سنٹرز الاٹ کیے جائیں گے۔

سٹی 42 کے مطابق  یو ای ٹی  کے تحت ہونے والے انٹری ٹیسٹ میں اُمیدواروں کی  رجسٹریشن  کا وقت ختم ہوگیا۔  رجسٹریشن  کے آخری روز شہر میں شدید بارش ہونے کے باعث اُمیدواروں کو یونیورسٹی پہنچنے میں اور فیس جمع کرانے میں بھی مشکلات کا سامنا رہا۔ خراب موسم کے باعث آخری روز اُمیدواروں کا رش نہ ہونے کے برابر رہا۔

یہ بھی پڑھیں:سیالکوٹ: گورنمنٹ کالج ویمن یونیوسٹی میں دو روزہ نیشنل ورکشاپ 

 یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت انٹری ٹیسٹ میں شرکت کے لیے  رجسٹریشن  کی تاریخ ختم، اُمیدواروں کو ان کی ترجیحات کے مطابق امتحانی سنٹرز الاٹ کیے جائیں گے۔

 

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito