بھارت اور افغانستان کیلئے جاسوسی کرنےوالاایجنٹ گرفتار

بھارت اور افغانستان کیلئے جاسوسی کرنےوالاایجنٹ گرفتار


پشاور(24 نیوز) ایف آئی اے نے بھارت اور افغانستان کے لئے جاسوسی کرنےوالے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے عمران شاہدکے مطابق 22 اگست کو طورخم میں عمرداود نامی شخص کوگرفتار کیاگیا، جوافغانستان اور انڈیا کی ایجنسیوں کے لیے کام کررہا تھا۔عمران شاہدنےپشاورمیں پریس کانفرنس میں بتایاکہ عمرداؤدنےپشتون لیبریشن آرمی کی نام سےتنظیم بنائی۔اس پاس افغان پاسپورٹ تھا اور وہ اس پر 5 مرتبہ بھارت بھی گیا۔جہاں اس نے انڈیاکی مختلف یونیورسٹیوں اور چینلز کو انٹریودئیے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer