اب گھر کی چھتوں کو خالی مت رکھیں ، گھروں کی چھتوں پر باغیچہ بنانے کا عمل عام ہونے لگا

اب گھر کی چھتوں کو خالی مت رکھیں ، گھروں کی چھتوں پر باغیچہ بنانے کا عمل عام ہونے لگا
roof gardning lahore punjab channel 24 لاہور چھت باغیچہ


لاہور(ویب ڈیسک)گھروں میں جگہ کی کمی کے باعث لوگ باغیچہ بنانے سے ہمیشہ قاصر رہتے ہیں جس کا حل اب چھت پر باغیچہ بنا کر نکالا گیا ہے جس سے گرمیوں اور سردیوں دونوں میں فائدہ حاصل کیا جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گھروں کی چھتوں پر باغیچہ بنا کر گرمیوں میں نہ صرف چھت ٹھنڈی رہتی ہے بلکہ سردیوں میں گرمائش فراہم کرتی ہے۔

ویڈیو دیکھیں:

ضرور پڑھیں:انکشاف، 24 اگست2019

گزرتے وقت کے ساتھ اب یہ طریقہ کار ٹرینڈ کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے ، لوگ اپنے نئے گھروں میں اب چھت پر باغیچے کو اہمیت دے رہے ہیں۔