ملت پارک: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق


لاہور (24نیوز) ملت پارک موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق ہو گیا، موٹر سائیکل سوار فائرنگ کرکے فرار ہوگئے،24نیوز نے فوٹج حاصل کر لی۔

ذرائع کے مطابق ملت پارک میں موٹرسائیکل سواروں کی مبینہ فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق فائرنگ کے باعث جمال فردوسی کیبل آپریٹر موقع پر جاں بحق ہوگیا، فائرنگ کرنے کے بعد دونوں موٹرسائیکل  پرسوار ہو کر فرار ہو گئے، فوٹج 24 نیوز نے حاصل کر لی۔