استنبول : ٹریفک سے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ

استنبول : ٹریفک سے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ


استنبول(24نیوز) ٹریفک سے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ، استنبول میٹرو اسٹیشن میں ہوائی پنکھے سے توانائی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ترکی نے ٹریفک سے بجلی پیداکرنا شروع کر دی۔استنبول میٹرو اسٹیشن میں ہوائی پنکھے کے ساتھ سولر پینل سے توانائی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ ترکی 2023تک 30 فیصد توانائی سولر اور ہوائی پنکھوں سے سے بنا نا چاہتا ہے۔