عمر اکمل عید پر کیا پہنیں گے؟


لاہور( 24نیوز ) عمر اکمل بھی کراچی کے فیشن کے دلدادہ رمضان کر کٹ کے ساتھ ساتھ عید کی خریداری بھی کر ڈالی۔کہتے ہیں بڑے عرصے بعد گھر والوں کے ساتھ عید منا رہاہوں ۔
یہ ہیں عمر اکمل جو اپنے مزاج کے باعث ٹیم سے ان آوٹ رہتے ہیں مگر خبروں میں ان ضرور رہتے ہیں،یہی وجہ ہئے کہ کراچی میں رمضان کر کٹ کھیلنے میں مصروف ہیں، مگر ساتھ ساتھ عید کی شاپنگ بھی جاری ہے، گرین ا اور بلیک کرتا اور اس کے ساتھ میچنگ شوزبھی پہنتا ہوں۔

ریحام خان کی کتاب پر اتنا خوف کیوں؟
عمر اکمل نے عید کا جوڑے پہن کر ٹرائی بھی کئے اور ساتھ مین دیدہ زیب جوتے اور پھر ہوئی تھوڑی سی کیٹ واک بھی کی، عمر اکمل کا کہنا ہئے کہ کراچی کے ڈیزائنرز ان کے پسندیدہ ڈزائنرہیں اور وہ چاہئے شادی ہو یا عید، شاپنگ کر نے میں شہر قائد کو ترجیح دیتے ہیں۔

اظہر تھراج

صحافی اور کالم نگار ہیں،مختلف اخبارات ،ٹی وی چینلز میں کام کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں