مریم نواز حمزہ شہباز کی حمایت میں بول پڑیں

مریم نواز حمزہ شہباز کی حمایت میں بول پڑیں


لاہور(24نیوز) مریم نواز گرفتاری کیلئے چھاپے کے بعد حمزہ شہباز کی حمایت میں سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے ٹویٹ کیا کہ' حمزہ شہباز اپنی نومولود بیٹی کو آئی سی یو میں چھوڑ کر وطن واپس آیا ہے،حکومت ہر محاذ پر ناکامی کے بعد بھی اپنے گھٹیا ہتھکنڈوں سے باز نہیں آئی،حکومت ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی نالائقی اور نااہلی پر مہر ثبت کررہی ہے، حکومت ایسی حرکتوں سے اپنی ناکامیاں نہیں چھپا سکتی'۔

M.SAJID KHAN

CONTENT WRITER