”روک سکو تو روک لو“14ماہ کے بچے نے کمال کردیا

”روک سکو تو روک لو“14ماہ کے بچے نے کمال کردیا


بیجنگ( 24نیوز )”روک سکو تو روک لو“یہ نعرہ آپ نے الیکشن کے دوران بہت سنا ہوگا،لیکن اس بار یہ نعرہ کسی پاکستانی سیاسی جماعت کے رہنما نے نہیں لگایا بلکہ 14ماہ کے بچے نے بلند کیا ہے جو پاکستان کا نہیں چین کا رہنے والا ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 14ماہ کا ایک بچہ بڑوں کی طرح ہاور بورڈ پر رائیڈ کررہا ہے،اس بچے کے چہرے کے تاثرات بتاتے ہیں کہ اسے یہ کام کرتے ہوئے کوئی خوف نہیں ہے۔

یہ بچہ چین کی ایک سڑک پر ہاور بورڈ پر رائیڈ کرتا نظر آیا،چھوٹی سی عمر میں بچے کا واقعی یہ کمال ہے۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer