چاند کی رویت پر وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی کا بیان, مفتی منیب الرحمان برہم ہوگئے

چاند کی رویت پر وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی کا بیان, مفتی منیب الرحمان برہم ہوگئے


اسلام آباد(24نیوز) چاند کی رویت پروزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی کا بیان, چیئرمین رویت ہلال کمیٹی برہم ہوگئے۔

فوادچودھری نے کہا ہرسال چاند کولےکراختلافات سامنےآتےہیں۔ ایک کمیٹی بنائی ہےجو10 سالہ قمری کیلنڈر فائنل کرےگی۔

اس پر مفتی منیب الرحمان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہر وزیرکودینی معاملات پرتبصروں کا لائسنس نہیں ملنا چاہئیے۔وزیر موصوف ماہرین سےکیلنڈربنوالیں اورتقریرکا شوق پورا کریں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔