وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس


اسلام آباد(اویس کیانی) وزیر اعظم عمران خان نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا.

اجلاس میں وزراء سمیت پارٹی کی سینئر قیادت شریک ہوگی, اجلاس دوپہر ایک بجے وزیر اعظم ہاوس میں ہوگا. اجلاس میں مشرق وسطیٰ، ملک کی سیاسی و اقتصادی صورتحال پر بات ہوگی،  اجلاس میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل میں اب تک کی ہیش رفت پر مشاورت ہوگی.

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔