عظیم شاہکار، بغیر کیل ٹھونکے لکڑی کی 24منزلہ عمارت تعمیر

عظیم شاہکار، بغیر کیل ٹھونکے لکڑی کی 24منزلہ عمارت تعمیر


بیجنگ( 24نیوز )چینیوں نے بغیر کیل ٹھونکے لکڑی کی 24منزلہ عمارت کھڑی کردی، گوئیزو میں عمارت کی تعمیر دیکھ کر سب حیران کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چینی ثقافت کا عظیم شاہکار سامنے آگیا، چین کے علاقے گوئیزو میں 24منزلہ بلندوبالا لکڑی کی عمارت کھڑی کردی، چینی ماہرِ تعمیرات نے24منزلہ عمارت کو اس خوبصورت انداز سے بنایا کہ اس میں لکڑی کا استعمال کیا گیا.

سب سے حیران کن بات لکڑی کی اس عمارت میں ایک بھی کیل استعمال نہیں کیاگیا،بغیرکیل لکڑیوں کی بلندوبالاعمارت تعمیرکرکے چین کے نسلی شوائی قوم نے سب کوحیران کردیا۔