تیل کی قیمتوں میں اضافہ

تیل کی قیمتوں میں اضافہ


دوحا(ویب ڈیسک)ایک بار پھر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا،یہ قیمتیں مزید بڑھنے کا امکان ہے۔

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔عالمی مارکیٹ میں  خام تیل کی قیمت 70 ڈالرفی بیرل کی سطح تک پہنچ گئی ہے جب کہ ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت 1.95 ڈالراضافےکے بعد 70.55 ڈالرفی بیرل ہوگئی ہے۔ اب تک برینٹ خام تیل میں 4 ڈالرفی بیرل اضافہ ہو چکا ہے۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer