گلگت (24نیوز) گلگت میں بھی بہار آگئی، بہار کی آمد سے مقامی باسیوں کو سردی کی شدت سے نجات مل گئی، موسم کی تبدیلی کے ساتھ پھولوں کے حسین نظاروں نے خوبصورتی کوچار چاند لگا دیئے۔
ضرور پڑھیں:سفارتی سطح پر پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی
گلگت میں موسم بہار کی آمد کیا ہوئی موسم نے بھی انگڑائی لے لی۔ ٹھنڈی ہواؤں کی شدت تبدیل ہو گئی۔ پھول پوری وادی میں مکمل کھل گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پیرس کی خوشبوؤں کو کس نےدے دی مات؟
ضرور پڑھیں: نیوز ہیڈلائنز 22،10am فروری 2019
مہک اور خوشبو سے ہرسو وادی معطر ہے۔ حسین اور دلفریب نظارے سیاحوں کو وادی کی طرف دعوت دے رہے ہیں۔وادی میں کھلے پھولوں کی خوشبو نے ہرچیز کو معطر کردیا ہے