خوبرو ادکارہ ماورا کا شادی کرنیکا فیصلہ

خوبرو ادکارہ ماورا کا شادی کرنیکا فیصلہ


24نیوز: پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے دولہا ڈھونڈ لیا،  اگلے برس پیا گھر سدھاریں گی.


تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماورا حسین آئندہ برس دلہنیا بنیں گی، ماورا نے شادی کرنے کا فیصلہ اپنے گھر والوں کی مشاورت سے کیا ہے۔ ماوراحسین پہلے ہی اس بات کا اعلان کر چکی ہیں کہ اسے اپنے خوابوں کا شہزادہ مل چکا ہے لیکن وہ شہزادہ کون ہے ، کیسا ہے اور کہاں سے آیا ہے اس کے بارے میں ماورا کا کہنا ہے کہ یہ سب وہ صرف شادی کے قریب ہی بتائیں گی۔

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔