بالی وڈ اداکار شاہد کپور کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

12:46 PM, 6 Sep, 2018

اظہر تھراج

24 نیوز:شاہدکپور کے بیٹے کی پیدائش ممبئی کے ایک اسپتال میں ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے 2015 میں میرا راجپوت سے شادی کی تھی اور ان کے ہاں بیٹی میشا کی پیدائش 2016 میں ہوئی تھی۔جوڑے نے اپریل 2018 میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے دوسرے بچے کی آمد کا اعلان کیا تھا۔

View this post on Instagram

❤️

A post shared by Shahid Kapoor (@shahidkapoor) on


شاہد کپور اِن دنوں اپنی آنے والی 'بتی گل میٹر چالو' کی تشہیر میں مصروف ہیں شاہد کپور کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ وہ اپنے دوسرے بچے کی پیدائش پر صرف ایک ہفتے کی ہی چھٹی لے سکیں گے۔

مزیدخبریں