ربوٹس نے انسانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

ربوٹس نے انسانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی


24نیوز: روبوٹ نے انسانوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ روبوٹس جہاں خطرناک ہتھیاروں کا کام کرسکتے ہیں وہیں انسانوں کو بے روزگار بھی کر سکتے ہیں۔  

روبوٹس دنیا کے محنتی اور باصلاحیت انسانوں کے لئے خطرہ بن گئے ۔بہت جلد روبوٹس دنیا کے ہر شعبے میں انسانوں کو بے روزگار کرنے والے ہیں ۔ایک رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں روبوٹس کی وجہ سے ساٹھ لاکھ افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں۔

وقار نیازی

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔