’’موبائل فون، منرل واٹر کمپنیوں پرٹیکس لگا دیں توحکومت کو 43ارب ملیں گے‘‘

’’موبائل فون، منرل واٹر کمپنیوں پرٹیکس لگا دیں توحکومت کو 43ارب ملیں گے‘‘


 24نیوز: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ موبائل فون اور منرل واٹر کمپنیوں پر ٹیکس لگا دیں تو حکومت کو 43ارب روپے ملیں گے۔

کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ موبائل فون اور منرل واٹر کمپنیوں پر ٹیکس لگا دیں تو حکومت کو 43ارب روپے ملیں گے۔

چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا ہے کہ عدالت اس طرح ڈیم بنانے میں حکومت کی مدد کر رہی ہے۔

شازیہ بشیر

   Shazia Bashir   Edito