کراچی: سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار 147 بھارتی ماہی گیر رہا


کراچی (24نیوز) ملیر جیل کراچی سےسمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار 147 بھارتی ماہی گیروں کو اج رہا کر دیا گیا ایدھی فاونڈیشن نے کینٹ اسٹیشن سے بھارت روانہ کیا .

تفصیلات کے مطابق کینٹ اسٹیشن پر موجود یہ ہیں 146 بھارتی ماہی گیر جو سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کئے گئے جن پاکستانی حکومت کی خانب سے رہا کردیا گیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ گھر کی یاد ستاتی کئی مہینوں بعد وطن واپس لوٹنے پر خوشی ہے۔

ایدھی فاونڈیشن کی جانب سے رہائی پانے والے ماہی گیروں کو تحفہ تحائف کے ساتھ واہگہ بورڈر پر رخصت کیا جائے گا فیصل ایدھی نے کہا اسی طرح ہندوستان کی حکومت کو بھی چایئے کے وہ پاکستابی ماہی گیروں کو رہا کرے۔

دونوں ملکوں کے یہ ماہی گیر روزگار کے لئے سمندروں میں نکالتے ہیں جس پر قید کی صوبتیں کاٹنی پڑتی ہے کوئی ایسا قانون واضع ہونا چایئے جو انسانی بنیادوں انکے مسائل حل ہوسکے۔

ویڈیو دیکھیں :