دبنگ خان نشانہ باز نکلے، ویڈیو وائرل

دبنگ خان نشانہ باز نکلے، ویڈیو وائرل


ممبئی ( 24 نیوز ) لاکھوں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے دبنگ خان نشانہ باز بن گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی نشانہ بازی کرتے ہوئے ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، نشانہ بازی کا  مظاہرہ دبنگ خان نے گووا میں فلم بھارت کی شوٹنگ کے دوران کیا۔ بالی ووڈکے دبنگ اداکار سلمان خان ان دنوں اپنی نئی آنے والے فلم "بھارت"  کی تیاری میں مصروف ہیں,  یاد رہے فلم عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی.

View this post on Instagram

‪Bullseye! #SalmanKhan playing Archery in Goa! ????‬

A post shared by Salman Khan (@salmankhanfanclub) on