لڑکیوں کا رقص، دو گرپوں کے درمیان لاتوں، مکوں کی بارش

لڑکیوں کا رقص، دو گرپوں کے درمیان لاتوں، مکوں کی بارش


خوشاب(24نیوز) صوبہ پنجاب کےضلع خوشاب میں میلے کے دوران لڑکیوں کے رقص کرنے پر دو گرپوں میں لڑائی سےمتعدد افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق خوشاب میں میلے کے دوران لڑکیوں کے رقص کرنے پر دو گروپوں میں ہاتھا پائی ہوگئی، دونوں جانب سے ایک دوسرے پر لاتوں اورمکوں کی خوب بارش کی، موقع پر موجود پولیس خاموش تماشائی بنی رہی اور ان کو  چھڑانے کی ذرا بھی زحمت نہ کی، ساری صورت حال کو دلچسپی کے ساتھ دیکھتی رہی جبکہ لڑنے والے گروپوں نے ایک دوسرے کی خوب دھلائی کی۔

M.SAJID KHAN

CONTENT WRITER