فیروزوالا: گھریلو ملازمہ کو مالک مکان نے حوس کی بھینٹ چڑھا دیا

فیروزوالا: گھریلو ملازمہ کو مالک مکان نے حوس کی بھینٹ چڑھا دیا


فیروزوالا(24نیوز) جاہلیت کا زمانہ واپس لوٹ آیا، لوگ فرعون کا روپ دھار چکے ہیں، روز بروز درندگی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ فیروزوالہ میں گھریلو ملازمہ رابعہ کو مالک مکان نےاپنی تسکین کے لیے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

 لوگ ایک بار پھر جیسے زمانہ جاہلیت میں چلے گئے ہیں، بے شرمی کی انتہا ہوگئی، شعور کی کمی ہوگئی۔ بچوں سے درندگی کے واقعات نہ تھمے،فیروزوالہ میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ رابعہ کو مالک مکان نے حوس کی بھینٹ چڑھا دیا ۔

یہ بھی پڑھیں: گوجرانوالا میں درد ناک واقعہ، بااثر افراد کا گھریلو ملازمہ کو رسی سے ۔۔۔۔ 

میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہونے پر تھانہ شاہدرہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ملزم عطا اللہ خان محکمہ اینٹی کرپشن میں حوالدار ہے۔