انصاف ملنے میں تاخیر، سانحہ ساہیوال کیس مزید لٹک گیا

انصاف ملنے میں تاخیر، سانحہ ساہیوال کیس مزید لٹک گیا


ساہیوال (24نیوز) سانحہ ساہیوال کے ملزموں پر آج بھی فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔ سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے 17 مئی تک ملتوی کردی گئی۔

  سانحہ ساہیوال کی انسداد دہشتگردی کورٹ میں سماعت ہوئی،  دہشت گردی کورٹ کے جج نے 17 مئی تک کیس کو ملتوی کر دی۔ جبکہ مدعی جلیل کی طرف سے کیس ٹرانسفر کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس کی تاریخ 16 مقرر ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔