پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی بڑی کارروائی، 34 بھارتی ماہی گیر گرفتار

پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی بڑی کارروائی، 34 بھارتی ماہی گیر گرفتار


24نیوز: پاکستانی سمندری حدود میں غیرقانونی ماہی گیری کرنے پر 34 بھارتی ماہی گیر گرفتار کرلیے گئے۔

پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 34 بھارتی ماہی گیروں کوگرفتار کر لیا۔ ماہی گیروں کی 6 کشتیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔ گرفتار ماہی گیروں کو ڈاکس پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ 

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔