کراچی یونیورسٹی سے لاش برآمد

کراچی یونیورسٹی سے لاش برآمد


کراچی (24نیوز) کراچی یونیورسٹی سے انڈر گراؤنڈ سے ایک شخص کی لاش ملی ہے.

ریسکیو ذرائع کے مطابق ملنے والی لاش کی شناخت سید فہد علی ولد سید جاوید حیدر 34 سالہ کے نام سے ہوئی ہے، لاش کو قانونی کارروائی کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔