پریانکا چوپڑا نے اپنے ٹوئیٹس کے پول کھول دئیے

پریانکا چوپڑا نے اپنے ٹوئیٹس کے پول کھول دئیے


ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ  پریانکا چوپڑا نے اپنے ٹوئیٹس کے پول کھول دئیے۔

اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے ٹوئیٹس کے پیچھے چھپے راز کھول کھول کر بیان کردئیے،سوشل میڈیا مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئیر نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اداکارہ اپنی کہانی بیان کرتی نظر آئیں۔ان کا کہنا ہے کہ میرے ٹوئیٹس میں سے چند ایسے ہیں جن کو بار بار شیئر کیا گیا،ان کو فوٹو شاپ کر کے تنقید کی گئی۔

وہ بتاتی ہیؒں کہ ان میں سے ایک ’’پٹ سٹاپنگ‘‘بھی تھی ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ میں عمان میں تھی اور وہاں سے نک جونس کے ساتھ ایک تصویر ٹوئیٹ کی جسے کچھ لوگوں نے پسند کیا اور کئی ہزار نے اسے ری ٹوئیٹ بھی کیا۔اسی طرح اور بھی بہت سارے ٹوئیٹس ہیں جو میرے لئے یاد گار ہیں جن کے پیچھے میرے جذبات چھپے ہیں۔

اظہر تھراج

Senior Content Writer