سابق صدرآصف زرداری اور امیرجماعت اسلامی سراج الحق میں ٹیلیفونک رابطہ

سابق صدرآصف زرداری اور امیرجماعت اسلامی سراج الحق میں ٹیلیفونک رابطہ


اسلام آباد(24نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو ٹیلی فون کیا۔

دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا اور ملکی مسائل کے حل کے لیے باہمی رابطوں پر اتفاق کیا ہے۔ سابق صدر آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔آج احتساب عدالت پیش ہوں گے۔سابق صدر نے کارکنوں کو عدالت پہنچنے سے روک دیا ہے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔