بھارت نے پاکستان کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے

بھارت نے پاکستان کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے


24نیوز: اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے، بھارت پاکستان کے پاؤں میں پڑ گیا۔ بھارت نے پاکستان سے سفارتی تعلقات منقطع نہ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تعلقات محدود کرنے پر نظرثانی کرے ، پاکستان فیصلے پرنظرثانی کرے تاکہ سفارتی تعلقات معمول پر رہیں، آرٹیکل370کی منسوخی اندرونی معاملہ ہے.

واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی نے بھارت کے ساتھ سفارتی و تجارتی تعلقات ختم کیے تھے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔