بھارتی نوجوان نے ناک کی مدد سے تیز ترین ٹائپنگ کا اعزاز حاصل کرلیا

بھارتی نوجوان نے ناک کی مدد سے تیز ترین ٹائپنگ کا اعزاز حاصل کرلیا


(24 نیوز) بھارتی نوجوان نے ناک کی مدد سے تیز ترین رفتار سے ٹائپنگ کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے داوندر سنگھ نامی نوجوان نے 103حروف پر مشتمل ایک جملہ 40.19سیکنڈ میں ٹائپ کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔ واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 43.85سیکنڈکا تھا۔