سندھ حکومت نے موبائل سروس معطل کرنے کی سفارش کردی

سندھ حکومت نے موبائل سروس معطل کرنے کی سفارش کردی


کراچی(24 نیوز) سندھ حکومت نے تمام ڈویژنوں کے مخصوص علاقوں میں موبائل سروس معطل کرنے کی سفارش کردی۔

محکمہ داخلہ سندھ نے خط وفاقی وزارت داخلہ کو ارسال کردیا، خط میں کراچی حیدرآباد،سکھر،لاڑکانہ،میرپورخاص اور شہید بینظیر آباد کے مخصوص علائقوں میں موبائل سروس معطل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔  ڈویژنل کمشنرز نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظف موبائل سروس معطل رکھنے کی سفارش کی ،خط میں کہا گیا ہے کہ 9اور 10 محرم کو جزوی طور پر موبائل سروس معطل رکھی جائے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer