پشارر سمیت ملک بھر میں مویشی منڈیاں قائم

پشارر سمیت ملک بھر میں مویشی منڈیاں قائم


پشاور( 24نیوز )  عیدالاضحٰی کے سلسلے میں مویشی منڈیاں تو سجی ہوئی ہیں، شدید گرمی، مویشیوں کی قیمتیں زیادہ، ساتھ ہی منڈیوں میں سہولیات کا بھی فقدان، کیا کرے بیچارا خریدار۔

تفصیلات کے مطابق عید الاضحٰی کی آمد آمد ہے مال مویشیوں سے بھری منڈیاں ہیں، خریدار غائب ہیں اور بیوپاری پریشان ہیں۔ گرمی  کا پارہ چڑھا تو جانوروں کی قیمتیں بھی آسمان کو چھونے لگیں ایسے میں خریدار صرف ریٹ پوچھنے تک ہو گیا محدود ہے۔ بیوپاری، خریدار اور سہولیات کا رونا رو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی قیمت گرنے کا سلسلہ جاری 

ضرور پڑھیں:انکشاف15 جون 2016

منڈیوں میں آئے ہوئے لوگوں کا کہنا ہے کہ قیمتیں زیادہ ہونے کی وجہ سے بیوپاریوں نے قربانی جسی فریضے کو بہت مشکل بنا دیا ہے۔

شازیہ بشیر

Content Writer