نئی ہالی وڈ ایکشن فلم ریڈ سپیرو کا نیا ٹریلر جاری


لاس اینجلس (24نیوز) روسی جاسوس سی آئی اے ایجنٹ کی محبت میں گرفتار ہوگئی، ایک طرف ملک اور دوسری طرف محبت نے اسے ڈبل ایجنٹ بننے پر مجبور کردیا۔

ذرائع کے مطابق ہالی وڈ کی نئی ایکشن سپائے فلم ریڈ سپیرو کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ، فلم میں جینیفر لارینس، جوئل ایگرٹن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم 2 مارچ 2018 کو ریلیز کی جائے گی۔

ٹریلر دیکھیں: