حکومت نوکریاں نہیں دےسکتی، وزیراعظم نے صاف جواب دے دیا

حکومت نوکریاں نہیں دےسکتی، وزیراعظم نے صاف جواب دے دیا


24نیوز: حکومت نوکریاں نہیں دےسکتی، وزیراعظم نے صاف جواب دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نوکریوں کے لیے صرف ماحول پیدا کرسکتی ہے۔ لوگ اس سسٹم کی وجہ سے ترقی نہیں کر رہے۔ ہنسی خوشی زندگی بسر کرنا صرف کہانیوں میں ہوتا ہے۔ سکون صرف قبرمیں ہے۔ ماضی میں غلطیاں کیں۔ دوسروں کی جنگوں میں شریک ہوتے رہے۔

'ہنر مند نوجوان' کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے واضح انداز میں کہا کہ حکومت نوکریاں نہیں دےسکتی۔ حکومت نوکریوں کیلئے صرف ماحول پیدا کرسکتی ہے۔ لوگ اس سسٹم کی وجہ سےترقی نہیں کررہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہنسی خوشی زندگی بسرکرناصرف کہانیوں میں ہوتاہے۔ سکون صرف قبر میں ہے۔ ماضی میں غلطیاں کیں،دوسروں کی جنگوں میں شریک ہوئے۔ پاکستان اب کسی اورکی جنگ کاحصہ نہیں بنے گا۔

Shazia Bashir

Content Writer