ورلڈ کپ سیمی فائنل: نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت لیا، بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ سیمی فائنل: نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت لیا، بیٹنگ کا فیصلہ


مانچسٹر(24نیوز) ورلڈکپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیمی فاءنل میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔  

بھارتی سکواڈمیں ویرات کوہلی، مہندرا سنگھ دھونی، لوکیش راہول، روہت شرما، رشبھ پنت، ہردیک پانڈیا، رویندرا جدیجہ، بھوونیشور کمار، یوزویندرا چھاہل، جسپریت بمرا اور دنیش کارتھک شامل ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں ولیم سن، مارٹن گپٹل، ہینرل نکولس، راس ٹیلر، ٹام لاتھم، جیمز نیشام، کولن ڈی گرینڈہوم، مچل سینٹنر، لوکی فرگوسن، میٹ ہینری اور ٹرینٹ بولٹ شامل ہیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔