احتساب عدالت نے مریم نواز کو طلب کرلیا

احتساب عدالت نے مریم نواز کو طلب کرلیا


اسلام آباد(24نیوز) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاجزادی مریم نواز کو احتساب عدالت نے طلب کرلیا۔

ایون فیلڈریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مریم نواز کو 19 جولائی کو طلب کر لیا۔  نیب نے مریم نواز کے خلاف جعلی دستاویزات پر ٹرائل کے لیے درخواست دے دی۔  احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مریم نواز کو نوٹس جاری کردیا ۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوایٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔