خبردار، ہوشیار، واٹس ایپ بھی اب محفوظ نہیں


24نیوز: واٹس ایپ استعمال کریں لیکن دھیان سے، واٹس ایپ ایپلیکیشن پرہوسکتا ہے وائرس کا حملہ۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین اب ہوشیار ہو جاہیں۔کیونکہ واٹس ایپ کو استعمال کرنا اب خطرے سے خالی نہیں رہا۔فیس بک اور ٹیوٹر کے تنازعہ کے بعد اب واٹس ایپ سے بھی خطرہ ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔

 خیال رہے کہ واٹس ایپ پر آنے والے میسج سے آپ کا آئی فون یا انڈراویئڈ فون دھماکے سے پھٹ بھی سکتا ہے۔ یہ میسج ایک ایسا وائرس ہے جو آپ کا قیمتی اور ذاتی ڈیٹا بھی فریز کر سکتا ہے۔یہ ٹیکسٹ کی شکل میں ہو سکتا ہے جس میں آپ کو وارننگ جاری کی گئی ہے۔