بہاولپوربڑی تباہی سے بچ گیا


بہاولپور (24نیوز) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے شدت پسند تنظیم کے تین دہشتگردوں پر پکڑلیا۔ دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے شدت پسند تنظیم کے تین دہشتگردوں پر پکڑلیا ۔ گرفتار ہونے والے دہشتگردوں کا بہاولپور کے حساس مقامات پر دہشتگردی کا منصوبہ تھا۔

 یہ بھی پڑھیں:گاہگ کے روپ میں ڈاکو جیولری دوکان کا صفایا کرگئے
 
بہاولپور میں گرفتار دہشت گردوں کی ابو میر محمد مدثر اور محمد طاقی کے نام سے شناخت ہوئی ہے۔ دہشت گردوں سے دو کلو دھماکہ خیز مواد میٹر سیفٹی فیوز بال بیرنگ اور ایکسکلسیو میٹریل برآمد ہوا۔

دہشت گردوں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔