’’ضرورت ایجاد کی ماں ہے‘‘

’’ضرورت ایجاد کی ماں ہے‘‘


ماسکو(24 نیوز)’’ ضرورت ایجاد کی ماں ہے ‘‘یہ ایک مشہور کہاوت ہے،یہ کہاوت تب سچ ثابت ہوئی جب روس میں تین دوستوں نے ایک میوزک دھن تیار کی ۔

روس میں سردی نے ہر چیز جما دی، سردی کی شدت کے باعث ایک دریا کا پانی جم گیا تو مچھلی کا شکار کرنے والے تین دوستوں نے محفل جمالی، تینوں دوستوں نے برف سر پیدا کئے اور دھن بنا ڈالی،اس دھن کو سننے والا شخص ایک سحر میں مبتلا ہوجاتا ہے۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer